How to get slim 😊...

نیویارک)نیوزڈیسک( چربی پگھلانے کے لئے آپ نے کئی نسخے پڑھ یا سن رکھے
 ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو چربی پگھلانے کےلئے دنیا کاسب سے طاقتور قدرتی نسخہ بتارہے ہیں۔اجزاءدو لیٹر صاف پانیدو پارسلے کی گھٹیاںتین لیموںبیکنگ سوڈابنانے کا طریقہلیموں پر بیکنگ سوڈا کو اچھی طرح مل کر دھولیں کہ اس طرح لیموں پر موجود کیمیکل اتر جائے گا اور وہ صاف ہوجائیں گے۔پانی کو ابالنے کے بعد کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھندا کریں۔اب پارسلےاور لیموﺅں کو باریک کاٹ کر پانی میں ڈال دیںاور پانی کو جار میں ڈالکراچھی طرح بند کردیں۔اس پانی کو رات فریج میں رکھ دیں اور اگلیصبح اچھی طرح ہلائیں اور خالی پیٹ 100ملی لیٹر پانی پی لیں۔نوٹ: پارسلے دھنیے کی طرح کی ایک بوٹی ہے جو کہ آپ کو بآسانی الفتح یا کسی بھی اچھے سٹور سے مل جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments